شام کے شہر حلب میں انتہا پسندوں کا حملہ ، متعدد افراد زخمی ‏

30 اپریل, 2019

شام کے شہر حلب میں انتہا پسندوں نے حملہ کرکے متعدد افراد کو زخمی کر دیا۔

شام کے شہر حلب  مغربی علاقے میں انتہا پسندوں کی جانب سے رہائشی علاقے پر حملہ کیا گیا ،انتہا پسندوں نے عمارتوں پر گولا باری کی اور کئی عمارتوں کو نقصان پہنچایا۔

حملے میں کئی لوگ زخمی ہو گئے ،  فوٹیج میں شہر کے علاقے مجاہد الزہرا کے قریب گھروں سے دھواں اٹھتا دیکھا جا سکتا ہے۔

شام کے شہر رقہ میں دو دھماکے ، 8افراد ہلاک

شام میں تقریباً 8 سالوں سے جنگ جاری ہے اور 3 لاکھ 60 اور ہزار لوگ  اس جنگ میں جان گنوا  بیٹھے ہیں جبکہ کئی شہروں کو برباد کردیا گیا ہے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter