سعودی عرب میں نشہ آور اشیا کا ”خطرناک“ملزم گرفتار

12 اپریل, 2019
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں حکام کے مطابق نشہ آور اشیا فروخت کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔
 گرفتار کیے جانے والے ملزم نے اپنی حفاظت کےلئے شیر اور سراغ رساں کتے بھی رکھے ہوئے تھے۔
حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کے اڈے سے تلاشی کے دوران شراب کی بوتلوں کے علاوہ مشین گن سمیت بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter