بگرام ایئربیس پر طالبان کا حملہ، 4 امریکی فوجی ہلاک ،3 زخمی

9 اپریل, 2019

کابل:افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بگرام ایئربیس پر طالبان کے حملے کے نتیجے میں 4 امریکی فوجی ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ دوسری جانب طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بگرام ائیر بیس کے قریب دھماکا گزشتہ روز شام ساڑھے پانچ بجے ہوا۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو حکام جائے

وقوعہ پر پہنچ گئے ۔طالبان کے حملے کے نتیجہ میں 4 امریکی فوجی ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ دوسری جانب طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔ریسکیو ٹیموں نے زخمی اور جاں بحق ہونے والے امریکی فوجیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا ۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter