امریکہ نے اگر اوپیک کے ارکان کیخلاف مقدمہ قائم کرنے کے بل کی منظوری د ی تو ہم تیل ڈالر کے علاوہ دوسری کرنسیوں میں فروخت کرینگے: سعودی عرب

7 اپریل, 2019

سعودی عرب نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ نے اوپیک کے ارکان کے خلاف امریکی اعتماد مخالف مقدمہ قائم کرنے کے بل کی منظوری دی تو وہ اپنا تیل ڈالر کے علاوہ دوسری کرنسیوں میں فروخت کرے گا۔بین الاقوامی میڈیارپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی تیل کی پالیسی کے

بارے میں معلومات کے حامل ذرائع نے کہاکہ سعودی عرب نے یہ بات امریکہ کے توانائی کے اعلی حکام کو بھی بتائی ہے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter