هندوستان کےوزيراعظم نريندرمودی پر فلم، اپوزیشن کے اعتراضات کے بعد روک دی گئی

5 اپریل, 2019

بھارتی وزیراعظم مودی کی زندگی پر مبنی فلم کی ریلیز اپوزیشن جماعتوں کے اعتراضات کے بعد روک دی گئی

بھارت میں لوک سبھا انتخابات سے چند روز پہلے فلم کی ریلیز پر اپوزیشن جماعتوں نے الیکشن کمیشن میں شکایت کی تھی کہ انتخابات سے ایک ہفتے پہلے فلم کی ریلیز انتخابی قوانین کی خلاف ورزی میں آتی ہے.

جس کے بعد الیکشن کمیشن کی ہدایت پر سینٹرل بورڈ آف فلم سرٹیفیکیشن نے فلم کی ریلیز کی اجازت نہیں دی، مودی کی زندگی پر بننے والی فلم کو کل ریلیز ہونا تھا،فلم کی ریلیز کی نئی تاریخ کا اعلان ابھی نہیں کیا گیا.

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter