نیوزی لینڈ کا دہشت گرد ہمارا شہری لیکن، آسٹریلوی وزیراعظم نے حیران کن بات کہہ دی

18 مارچ, 2019
آسٹریلوی وزیراعظم اسکاٹ موریسون نے نیوزی لینڈ کی مسجد میں دہشت گردی کی مذمت اور ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ نیوزی لینڈ میں مسجد پر حملہ کرنے والا برینٹن ٹیرنٹ آسٹریلوی شہری ہے جو انتہاپسند اور دہشت گرد
سوچ کا حامل تھا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق آسٹریلوی وزیراعظم نے نیوزی لینڈ میں مساجد پر ہونے والے حملے پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور کہا کہ ان کی دعائیں متاثرہ لوگوں کے ساتھ ہیں۔آسٹریلوی وزیراعظم اسکاٹ موریسون نے تصدیق کی ہے کہ نیوزی لینڈ میں مسجد پر حملہ کرنے والا برینٹن ٹیرنٹ آسٹریلوی شہری ہے، وہ انتہاپسند اور دہشت گرد ہےانہوں نے کہا کہ متاثرین کے احترام میں قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔ آسٹریلیا تمام مذاہب اور ثقافتوں کا گھر ہے۔ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں نفرت اور عدم برداشت کی کوئی جگہ نہیں۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter