ایسڈ حملے کا شکار طالبہ سمجھنا داس زندگی کی جنگ ہار گئی

25 ستمبر, 2018

کاٹھمانڈو /کئیر خبر

 چندرنگاھ پور’ روتھٹ  کی رہنے والی ۱۸ سالہ طالبہ سمجھنا  داس، جس پر ایسڈ  کا حملہ ہوا تھا گزشتھ شب زخموں کی تاب نہ لا کر دنیا سے چل بسی 

کراسپور ہسپتال میں علاج کے دوران داس نے  آخری سانس لی
سمجھنا داس اور سلمیتا داس، چندرپور  میونسپلٹی -6، کی رہنے والی لال داس کی بیٹیوں پر  11 ستمبر کو ایسڈ سے حملہ کیا گیا تھا.

تقریبا 50 سال کی عمر کا  رشتے میں بڑا باپ لگنے والا  رامبابو پاسوان نے رات میں داس بہنوںپر  ایسڈ پھینک دیا تھا .

ایسڈ نے تقریبا تمام جسم کے حصوں کو جلا لیا تھا، تاہم، اس کی بہن سشمیتا  خطرے سے باہر ہے.
پولیس نے پہلے ہی ایسڈ حملے میں ملوث ہ پاسوان کو گرفتار کر لیا  ہے

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter