سعودی ایئر لائن میں پہلی بار سعودی ایئر ہوسٹسز کی شمولیت

14 ستمبر, 2018

سعودی ایئرلائن میں پہلی بار ایئرہوسٹسز کی شمولیت کا فیصلہ کر لیا گیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق   سعودی عرب کی  تاریخ میں پہلی بار سعودی ایئرلائن نے فضائی میزبانوں میں مقامی خواتین کو شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا،ابتدائی طور پر سعودی ایئر لائن میں 20 خواتین میزبانوں کو شامل کیا جائے گا جن کی عمریں 23 سے 30 برس کے درمیان ہوں گی۔ ذرائع کے مطابق ایئر لائن میں ایسی خواتین کو میزبان بھرتی کیا جا رہا ہے جو انگریزی جانتی ہیں اور اس کے علاوہ وہ کسٹمر سروس اور سیلز کے شعبے سے بھی وابستہ رہی ہوں۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter