بیم سٹیک ۔۔۔۔۔منگل کو سینئر آفیسرس کی نشست

27 اگست, 2018

کاٹھمنڈو، 27 اگست: ملٹی سیکٹورل تکنیکی اور اقتصادی تعاون کے لئے بنگال کی کھاڑی کی  کوشش بیم سٹیک کی چوتھی اعلی اجلاس کی تیاری کے لئے رکن ممالک کی وزارت خارجہ کے سیکریٹریوں کی ساتھ میں سینئر حکام  کی نششت منگل کو کاٹھمنڈو مین منعقد ہونے والی ہے۔

وازرت خارجہ کے مطابق نششت میں شرکت کرنے والے رکن ممالک کے وزارت خارجہ کے سیکریٹری آج شام تک نیپال پہونچنے کی امید ہے۔ یہ سینئر حکام کی 19 ویں اجلاس ہے.ان کے استقبال کے لئے آج وزارت کے سکریٹری آج شام کو عشائیہ کا انتظام کریں گے۔ اور مختلف موضوعات پر گفتگو ہوگی۔

اس نششت کے بعد بھادو 13 گتے یعنی 29 اگست کو رکن ممالک کے وزیر خارجہ کی سطح کی نششت منعقد ہوگی، اور بھادو 14 اور 15 گتے یعنی 30اور 31 اگست کو ملک کے صدر یا حکومت کے نمائندے کی اعلی اجلاس منعقد ہوگی ۔

وزارتی نششت کے بعد بھادو 14 یعنی 30 گست کو اعلی اجلاس شروع ہوگا۔  اسی دن صدر ودا دیوی بھنڈاری بیم سٹیک ممالک کے لیڈران کے ساتھ ملاقات  کے ساتھ اور ان کے اسقبال میں دوپہر کھانے کا انتظام بھی کریں گی۔

اسی دن شام کو، وزیر اعظم کے پی شرما اولی رکن ممالک کےاعزاز میں ثقافتی پروگراموں  کے رات کے کھانے کا انتظام کریں گے۔بھادو 15 گتے کو کانفرنس سے پہلے، اعلی رہنماؤں کے درمیان روایتی ملاقاتیں ہو گی. پھر رسمی ملاقات اور اعلان جاری کی جائے گی

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter