نیپال ٹیلی کام کی آمدنی میں اضافہ

12 اگست, 2018

کاٹھمنڈو، 12 اگست: نیپال ٹیلی کام کے کل آمدنی گزشتہ مالی سال میں 45 ارب 56 کروڑ  58 لاکھ روپے ہے.پچھلے مالی سال کے مقابلہ میں گذشتہ مالی سال میں نیپال ٹیلی کام کی آمدنی 2.19٪ ٖفیصد سے بڑھا ہے۔ اس مدت میں نیپال ٹیلی کام نے 15 ارب 66 کروڑ 75 لاکھ نفع کمانے کا ذکر اس کے ترجمان پرتیبھا بیدیا کی طرف سے جاری بلیٹن میں مذکور ہے۔ کمپنی کا منافع پچھلے مالی سال کے مقابلہ میں گذشتہ مالی سال میں 1.92 ٪ فیصد سے اضافہ ہوا ہے۔

نیپال ٹیلی کام کی فی شیئر آمدنی پچھلےمالی سال کے مقابلہ میں ایک روپیہ 96 پیسہ سے بڑھ کر 104 روپئے 45 پیسہ تک پہونچ گیا ہے۔ اب تک قریب ایک لاکھ 90 ہزار لینڈ لائن نئی ٹیکنالوجی میں تبدیل کر خدمات شروع ہونے کا ذکر بلیٹٰن میں موجود ہے۔باقاعدگی سے دیگر لائنوں کی منتقلی جاری ہے.

نیپال ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی دیہی ٹیلی مواصلات فنڈ سے خرچ ہونے والے زلزلہ سے متاثر علاقوں میں سے زیادہ متاثر چار ضلع کے 747 مقام پر براڈبینڈ انٹرنیٹ سروس شروع کرنے کی ذمہ داری کمپنی کو دیا گیا تھا تو وہ مقررہ وقت سے ہی سارے مقامات پر سروس شروع کئے جانے کی خبر ٹیلی کام نے دیا۔

بکرمی سن 2075 جیٹھ مہینے تک کمپنی کی ٹیلی فون گاہکوں کی بنیاد ایک کروڑ 97 لاکھ 47 ہزار 445 اور انٹرنیٹ گاہکوں کی ایک کروڑ 6 لاکھ 52 ہزار 429 ہے۔ بکرمی سن 2074 کے آساڑ مہینے کے مقابلہ میں کمپنی گاہکوں کی بنیاد ٹیلی فون کی طرف 21 لاکھ 45 ہزار 223 اور انٹرنیٹ کی طرف 22 لاکھ 26 ہزار535 کے تناسب سے اضافہ ہے۔

"نیپال ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ مالی سال کے آغاز میں کمپنی کے مارکیٹ شیئر49 فیصد تھا اور گذشتہ جیٹھ مہینے میں وہ مارکیٹ شیئر2 فیصد سے اضافہ ہو کر 51 فیصد کو مکمل کر کمپنی نے کامیابی حاصل کرنے کا ذکر بلیٹن میں ہے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter