مائتی گھر منڈلا اور جُملا واقعہ میں حکومت کی طرف سے زیادتی ہوئی۔ کانگریس چیئرمین دیوا

19 جولائی, 2018

کاٹھمنڈو 19جولائی: نیپالی کانگریس کے صدر شیر بہادر دیوا نے پارلیمنٹ کااجلاس ملتوی کئے جانے پرافسوس  کا اظہار کیا ہے.

پارلیمانی اسمبلی کی آج کی نششت پارلیمانی ہاؤس کے باہر اعلان چسپاکیاگیا کہ آج کی میٹنگ ساون 11 گتے جمعہ تک ملتوی کیا جاتاہے

پارلیمانی نششت ملتوی کئے جانے پر پارلیمنٹ کمپلیکس نیا بانیسورمیں اپنے رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مائتی گھر منڈلا اور جُملا واقعہ میں حکومت کی طرف سے زیادتی ہوئی ہے۔

صدردیوا نے کہا کہ حکومت کوڈاکٹر کےسی کے ذریعہ اٹھائے گئے سارےمطالبات اوران کی صحت کےعلاج پر توجہ دینی چاہئے.اس سے قبل حکومت کی طرف سے پارلیمنٹ میں پیش کردہ میڈیکل ایجوکیشن آرڈیننس کی ویسے ہی بل کا پارلیمنٹ میں لایاجانا چاہئے

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter