صوبہ -2 کے وزیر اعلی کو صدمہ

13 جولائی, 2018

کاٹھمندو 13 جولائی (امتیازعالم) :صوبہ -2 کے وزیراعلی اور سماجوادی فورم نیپال پارٹی کے نائب صدر لعل بابو راؤوت گدی کو ان کی 75 سالہ ماں کی انتقال سے شدید صدمہ ہوا ہے۔ آج دوپہر 3 بجے کے قریب انکی ماں رادھیکا دیوی کاانتقال ہوا۔ ہلکی بخار کی باعث علاج کے لئے ان کے آبائی علاقہ ملک کے کی سرحد رکسول کے  ڈنکن ہسپتال میں علاج کے دوران اس دار فانی کو کوج کر گئی۔

ان کی نماز جنازہ ان کے آبائی ضلع پرسا کے گاؤں جگن ناتھ پور میں کل صبح 9 بجے اسلامی رسم و رواج کے مطابق ادا کیا جائےگا۔

مرحومہ نے دو لڑکا اور دو لڑکیاں چھوڑی ہیں ۔ بڑا لڑکا صوبہ -2 کے وزیر اعلی ہیں اور دوسرا کسان ہے۔

  اللہ ان کو صبر جمیل عطاء فرمائے اور ان کی ماں کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔ آمین۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter