مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کا کٹھمنڈو سیمینار غیر آیینی :رکن شوری محمّد اقبال

5 جولائی, 2018

کاٹھمنڈو 5 جولائی/ پریس نوٹ

٢١ جولائی کو منعقد ہونے والامرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کا دین رحمت سیمینار غیر آیینی ہے سوشل میڈیا کے ذریعے اچانک اتنے بڑے پروگرام کا آعلان بغیر اراکین شوری کی راۓ اور جانکاری دیے بغیر اشتہارات چھاپنا اپنے آپ میں بڑی تنظیمی خامی ہے مرکزی عہدیداران کہیں احباب جماعت کو بانٹنے کا کام تو نہیں کررہے ہیں؟

کاٹھمنڈو سے مرکزی شوری کے رکن محمّد اقبال نے کیر خبر کو دیے گئے ایک پریس نوٹ میں ان خیالات وخدشات کا اظہار کیا ہے

انہوں نے کہا: کھ سولہ مہینے گزر گئے اس میقات کو / لیکن اب تک شوری کا اجلاس نہیں بلایا گیا جب کھ دستور میں ایک سال کے اندر اجلاس بلانے کا فرمان موجود ہے آخر مرکزی کمیٹی دستور کی خلاف ورزی کیوں کر رہی ہے ؟ انہوں نے حیرانی ظاہر کی  کھ پروگرام راجدھانی کٹھمنڈو میں ہو اور یہیں کے اراکین کو مدعو نہ کیا جائے یہ کون سی سیاست ہے جو مرکزی ذمہ داران احباب جماعت کے ساتھ کھیلنا چاہتے ہیں ٠     

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter