پاکستان: الیکشن تک امیدواروں کی گرفتاریاں معطل، ن لیگ کے خواجہ آصف، رانا افضل، رانا مشہود، رائے منصب سمیت دیگر سیاستدانوں کے خلاف کارروائی 25 جولائی تک موخر، نیب اعلامیہ

5 جولائی, 2018

اسلام آباد/ نیب نے اعلان کیا ہے کہ ہمارا سیاست یا انتخابات سے کوئی تعلق نہیں، الیکشن تک کسی سیاستدان یا امیدوار کو گرفتار نہیں کیا جائے گا۔نیب اعلامیے کےمطابق سابق وزراء خواجہ آصف، رانا افضل، رانا مشہود اور سابق ایم این اے رائے منصب کیخلاف مقدمات بھی 25 جولائی تک موخر کردئیے گئے۔ نیب نے خیبرپختونخواہ میں بلین ٹری سونامی پروجیکٹ میں ملوث افسروں کیخلاف انکوائری کی منظوری دے دی جس سے قومی خزانے کو19 ارب روپے کا نقصان ہوا تھا، نیب ایگزیکٹو بورڈ نے پنجاب یوتھ فیسٹیول، سندھ سوشل ریلیف فنڈ، فاٹا ڈویلپمنٹ اتھارٹی، کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی، پنجاب اور سندھ کے سابق آئی جیز پولیس کیخلاف کارروائی کی منظوری دے دی۔ قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس چیئرمین جسٹس جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈکوارٹر ز اسلام آبادمیں ہوا جس میں مندرجہ ذیل فیصلے کئے گئے۔ نیب کے مطابق ان فیصلوں کا اطلاق قمراسلام راجہ اور

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter