آج ان کے ہاتھ میں ہتھیار کیسے آگیا ؟

19 مئی, 2018

:قطعہ 

کون دہشت گرد ہے ؟  "ٹیکسا س” میں ثابت ہوا 

آہ !معصوموں کی جانیں خون میں نہلا  گیا 

جن کو پڑھنے کیلئے کاپی کتابیں دی گئیں

آج ان کے ہاتھ میں ہتھیار کیسے آگیا؟  

نتیجیہ فکر :انصر نیپالی  

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter