"چھٹیا ں عیدین کی مسلم کا ہے دینی شعار”

May 9,2018

9 مئی, 2018

اے وطن کے حکمرانو! اے وطن کے پاسدار!
دین و مذہب کی رواداری سے ہے سب کا وقار
"چھٹیا ں عیدین کی مسلم کا ہے دینی شعار”
دیش کی خاطر ہماری زندگی ہے جاں نثار
یہ ہمارا آئینی حق ہے نہ تم جھینو اسے !
ہے یہی دعوی ہمارا ، ہے یہی سب کی پکار
تم کس بھی قوم کی تاریخ پڑھ کر دیکھ لو!
جبر و سفاکی سے قومیں ہو گئیں ہیں تارتار
پوجھتا ہوں آپ سے ، سرکار سے، احوال سے
کون انصر ہو گیا ہے پھر تعصب کا شکار –
نصیر محمد انصر نیپالی

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter