نیپالی علماء ودانشوران کا قافلہ سوئے حرم روانہ

کئیر خبر - 25 اپریل

25 اپریل, 2018

نیپالی علماء ودانشوران کا منتخب قافلہ آج سوئے حرم روانہ ہوگیا، سعودی عرب کی میزبانی میں 16 رکنی وفد مکہ مکرمہ اور مدینہ طیبہ میں کئی علمی پروگراموں میں شرکت کرے گا. دس روزہ قیام کے دوران یہ وفد مختلف موضوعات پر سعودی مشائخ وحکومتی افراد سے تبادلہ خیال کریں گے.

 

وفد میں مولانا غلام رسول فلاحی، مولانا ضیاء الرحمن عبد السلام ، ڈاکٹر اورنگزیب، مولانا عبد الصبور ندوی، ڈاکٹر ابو القیس صدیقی، مولانا عبد السلام ریاضی، مولانا شعیب مدنی، مولانا نثار فیضی، مولانا اختر ریاضی، انجینئر علی اختر مکرانی ، تاج محمد، ڈاکٹر عبد الغنی قوفی، مولانا کلام الدین مدنی وغیرہم شامل ہیں.

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter