کٹھمنڈو / کیئر خبر وزیر اعظم پشپ کمل دہال نے چوتھی بار پارلیمنٹ میں اعتماد کا ووٹ حاصل کیا ہے۔ پارلیمنٹ میں کل 158 ایم پیز موجود تھے، پی ایم دہال کے حق میں 157 ووٹ ڈالے گئے، جب کہ ان کے خلاف 1 ووٹ ڈالا گیا۔ جنتا سماج وادی پارٹی-نیپال کے حکومت سے نکلنے اور اس سے قبل 13 مئی کو حکومت کو دی گئی حمایت واپس لینے کے...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو/ کیئر خبر مورخہ 17 مئی 2024 بروز جمعہ بوقت شام 7 بجے سیتا پائلا کی جمعیت علمائے اہل حدیث کی جامع مسجد میں ایک روزہ حج تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ملک کے متعدد اضلاع مثلاً نیپال گنج ، بیر گنج ، کپل وستو ، روپندہی ، نول پراسی ، دانگ اور بانکے سے تقریباً 60 سے زائد عازمین حج کا یہ قافلہ تربیتی پروگرام میں...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو/ کئیر خبر حج بیت اللہ کی ادائیگی کے لئے نیپالی حجاج کرام کا پہلا قافلہ کٹھمنڈو بین الاقوامی ہوائی اڈہ سے بدھ کی شام ١٥ مئی ٢٠٢٤ کو مکہ مکرمہ روانہ ہوا- اس موقع پر نائب وزیر اعظم اور وزیر داخلہ روی لامیچھانے اور نیپال میں سعودی عرب کے سفیر سعد بن ناصر ابو حیمد نے تریبھون بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حج کے لیے جانے والے پہلے قافلے...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر ددووا گاؤں -3، ہلبل ڈولی گاؤں کی حسینہ خان کی شادی کلیلالی میں ہوئی۔ انہوں نے تعلیم حاصل کرنے کی عمر میں شادی کر لی اور گھریلو خاتون بن گئی، یہ نہیں سوچا تھا کہ کچن سے سنگھ دربار تک کا سفر اتنا مختصر ہو گا۔ غیر متوقع طور پر، خان، جو اپریل کے پہلے ہفتے میں متناسب انتخابی نظام کے ذریعے ایوان نمائندگان کے رکن...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو/ محمد ہارون التیمی سعودی عرب کی وزارت برائے اسلامی امور کے مالی تعاون اور مسلم آیوگ نیپال نیز سعودی سفارتخانہ کاٹھمانڈو کے مشترکہ نگرانی میں تقریب تقسیم انعامات برائے مسابقہ حفظ قرآن کریم 5 مئی 2024م بروز اتوار 23 بیساکھ 2081 بکرمی کاٹھمانڈو کے سولٹی ہوٹل کے پروگرام ہال میں منعقد ہوا- پروگرام کا آغاز مولانا انعام اللہ مدنی کی تلاوت سے ہوا اس پروگرام میں سعودی عرب کے...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو - ہندوستانی حکمران ٹیپو سلطان کا آج کے دن (4 مئی) 1799 میں انتقال ہوا۔ وہ جنوبی ہندوستان میں میسور کے مشہور مسلم حکمران تھے۔ 1751 میں ہندوستان کے دیوناہلی میں پیدا ہونے والے سلطان 'میسور کے ٹائیگر' کے نام سے مشہور تھے۔ سلطان نے اپنے دور حکومت میں سکوں اور کیلنڈر کی شروعات کی۔ فرانسیسی فوج کے ذریعہ تربیت یافتہ، سلطان جنگ کے فن میں ماہر تھا۔ سلطان...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کیئر خبر کرکٹ ایسوسی ایشن آف نیپال نے ٹی ٢٠ ورلڈ کپ 2024 کے لیے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ ساگر ڈھکال اور کمل سنگھ ایری نے اسکواڈ میں اپنی جگہیں پکی کر لی ہیں جب کہ آکاش چند اور بیویک یادو جو ٹیم کے دورہ بھارت کے دوران قومی اسکواڈ کا حصہ رہے تھے کو باہر رکھا گیا ہے۔ کپتان روہت پوڈیل کے ساتھ...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو۔ آج 18 واں یوم جمہوریه مختلف پروگراموں کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ جس دن عوام کی جیت ہوئی۔ جس دن ملک کی سڑکوں پر جمہوریت کے نعرے لگے تھے۔ بیساکھ 11 کو سنہری دن سمجھا جاتا ہے جب اس وقت کے بادشاہ گیانیندر شاہ کی شہنشاہی براہ راست حکومت ختم ہوئی اور نئے نیپال کا خاکہ تیار کیا گیا۔ اسی دن کی یاد میں ہر سال بیساکھ 11...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر حکومت نے کل بروز منگل عام تعطیل کا اعلان کیا ہے، کل قطر کے بادشاہ نیپال کا دورہ کریں گے۔ حکومت کی ترجمان مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزیر ریکھا شرما نے بتایا کہ پیر کو ہونے والی کابینہ کی میٹنگ میں عام تعطیل دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی منگل کو نیپال کے دو روزہ دورے پر نیپال...
← مزيد پڑھئےبھیرھوا / کئیر خبر مولانا عزیز الرحمن سلفی ناظم اعلیٰ جامعہ محمدیہ بھیرہوا و ناظم جمعیت اہل حدیث روپندیہی کی والدہ ماجدہ طویل علالت کے بعد آج بتاریخ 22 اپریل 2024 بروز سوموار تقریباً شام ساڑھے چھ بجے قضاء الٰہی سے وفات پا گئیں إنا لله وإنا إليه راجعون- وہ مولانا شفیق الرحمن سلفی مرحوم کی اہلیہ تھیں- اللهم اغفر لها وارحمها وعافها وأعف عنها وأكرم نزلها ووسع مدخلها واغسلها...
← مزيد پڑھئے