کٹھمنڈو / کیر خبر جمعہ کی صبح فجر سے قبل 02:51 پر نیپال میں 6.1 کی شدت کا زلزلہ آیا جس کے جھٹکے پڑوسی ممالک بھارت اور چین میں بھی محسوس کیے گئے۔ زلزلہ کا مرکز نیپال-تبت سرحد کے قریب سندھوپالچوک ضلع کے بھوٹے کوشی گاؤں پالیکا میں تھا۔ نیشنل سیسمولوجیکل سینٹر کے مطابق، زلزلے کی گہرائی اور مقام نے بڑے پیمانے پر لرزنے میں اہم کردار ادا کیا۔ کٹھمنڈو...
← مزيد پڑھئےکرشنا نگر کے وارڈ نمبر 6 اور 7 میں ماؤ وادی مرکز پارٹی کے زیرِ اہتمام شاندار اور جوش و جذبے سے بھرپور تنظیمی اجلاس کا انعقاد کیا گیا، جس میں علاقائی رہنماؤں، کارکنان اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ یہ پروگرام نیپال کی آزادی اور خودمختاری کے تحفظ کے لیے ایک اہم سنگ میل ثابت ہوا، جس کا مقصد پارٹی کے عزم کو مزید مستحکم کرنا اور...
← مزيد پڑھئےکرشنا نگر، وارڈ نمبر 5 میں آج ماؤوادی مرکز پارٹی کا ایک عظیم الشان اور تاریخ ساز اجلاس منعقد ہوا، جس نے سیاسی بیداری اور عوامی شعور کی نئی راہیں کھول دیں۔ عوام کے جوش و جذبے نے یہ ثابت کر دیا کہ تبدیلی کا وقت آ چکا ہے، اور اب محروم طبقات کے حقوق کی بازیابی کے لیے ہر ممکن جدوجہد کی جائے گی۔ پروگرام کی صدارت وسیم اکرم...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کیر خبر راجدھانی کٹھمنڈو کے شکتی شالی مئیر بالن شاہ نے امریکی صدر کے فیصلوں پر تنقید کرتے ہویے فیسبک پر جو لکھا وہ وائرل ہوگیا؛ بالن کے مداحوں نے جم شئیر اور کمنٹ کیا ہے؛ مداحوں نے لکھا ہے کہ نیپال کو اگر کوئی ترقی کی راہ پر لے جاسکتا ہے تو وہ بالن شاہ ہی ہے؛ کوئی سیاسی جماعت اپنے دیش کے لئے مخلص نہیں ہے...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کیر خبر حکومت نے پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ایوارڈ حاصل کرنے والوں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔ حکومت نے امن، گڈ گورننس، اختراع، سائنسی تحقیق اور ترقی میں نمایاں شراکت کے لیے 'وزیراعظم نیشنل ٹیلنٹ' ایوارڈ حاصل کرنے والوں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔ عہدیداروں نے بدھ کو آرمی پویلین، ٹوڈی کھیل میں یوم جمہوریت کی تقریبات کے دوران ایوارڈ کا اعلان کیا۔ حکومت نے ڈاکٹر...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کیر خبر سپریم کورٹ نے قومی شناختی کارڈ کے تنازع سے متعلق تین نکاتی حکم نامہ جاری کر دیا۔ایڈوکیٹ رام بہادر راوت اور دیگر نے 16 جون کو سپریم کورٹ میں ایک رٹ پٹیشن دائر کی تھی، جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ حکومت قومی شناختی کارڈ کے اجراء میں تاخیر کر رہی ہے، اور اگر کارڈ کو لازمی قرار دیا جاتا ہے تو بہت سے بزرگ...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کیر خبر کٹھمنڈو کے قلب نیو روڈ میں واقع نیپال بھارت لائبریری میں اردو اکادمی نیپال اور بھارتیہ سفارتخانہ، کاٹھمانڈو کے اشتراک سے شاندار “جشنِ غالب” کا انعقاد کیا گیا، جو نہایت دھوم دھام اور شایانِ شان طریقے سے منایا گیا۔ اس باذوق محفل میں نیپال کے نامور شعراء نے شرکت کی، جن میں امتیاز وفا، ممتاز انجم، ثاقب ہارونی، کلیم انجم، دھنیش دویدی، سنت کمار وستی، الطاف...
← مزيد پڑھئےجھنڈا نگر - فرحان نور/ کیر خبر کلیہ عائشہ صدیقہ للبنات کے ناظم اعلی خطیب الاسلام مولانا عبدالرؤف رحمانی جھنڈا نگری رحمہ اللہ کے خلف الرشید الحاج عبدالرشید خان کو آج جھنڈا نگر کے قبرستان میں ان کے والد محترم کے پہلو میں ہزاروں سوگواروں کے درمیان سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز عصر کے بعد کلیہ عائشہ صدیقہ کے گراؤنڈ میں ناظم جامعہ سراج العلوم مولانا شمیم احمد ندوی...
← مزيد پڑھئےڈاکٹر عبد الغنی القوفی جھنڈا نگر: 19 جنوری 2024 (بروز اتوار)/ کیر خبر معروف عالم دین خطیب الاسلام مولانا عبد الرؤوف جھنڈا نگری رحمہ اللہ کے اکلوتے فرزند اور خلف الرشید الحاج عبد الرشید خاں کے انتقال کی خبر نے علمی و دینی حلقوں میں غم کی لہر دوڑا دی۔ إنا لله وإنا إليه راجعون۔ آپ کا انتقال بروز شنبہ بعد نماز مغرب ہوا۔ خبر سنتے ہی راشٹریہ مدرسہ سنگھ...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر کیا نئے نمبر سے آپ کو کالس آ رہے ہیں؟ یا کیا آپ کو نئی ای میل آئی ڈی سے دلکش پیشکشوں کے پیغامات موصول ہو رہے ہیں؟ اگر ایسا ہے تو ہوشیار رہیں؛ ان ای میلز یا نمبرز کے پیغامات یا بات چیت پر بھروسہ نہ کریں۔ وہ آپ کو بے گھر بنا سکتے ہیں۔ نیپال پولیس سائبر بیورو کے ترجمان، سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس...
← مزيد پڑھئے