کٹھمنڈو / کیر خبر ملک میں نقد لین دین کو منظم اور شفاف بنانے کے مقصد سے آج سے نقد کاروبار پر 5 لاکھ روپے کی حد نافذ کر دی گئی ہے۔ حکومت کی جانب سے 16 منسیر کو کیے گئے فیصلے کے مطابق اب بینک اور مالیاتی ادارے کسی ایک فرد کے ساتھ 5 لاکھ روپے سے زائد نقد لین دین نہیں کر سکیں گے۔ اس سے قبل یہ...
← مزيد پڑھئے
کرشنانگر/ کیر خبر وزیر اعظم سشیلا کارکی سے نیپال میں تعینات اسرائیلی سفیر سمولیک ایری باس کی حالیہ شائستگی ملاقات نے ملک کے سیاسی، سماجی اور دینی حلقوں میں ایک نئی بحث کو جنم دے دیا ہے۔ ایک طرف سرکاری سطح پر اس ملاقات کو دوطرفہ تعلقات، باہمی تعاون اور نیپال و اسرائیل کے درمیان 65 سالہ سفارتی روابط کو مزید مستحکم بنانے کی کوشش قرار دیا جا رہا ہے،...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر وزارت داخلہ نے ترائی اور مدھیش کے کچھ اضلاع میں مذہبی اور سماجی ہم آہنگی کو درہم برہم کرنے والے واقعات کے بعد تمام 77 ضلعی انتظامیہ کے دفاتر کو 10 نکاتی ہدایتی سرکلر جاری کیا ہے۔ منگل کو وزارت داخلہ کے ڈپٹی سکریٹری اور انفارمیشن آفیسر راما اچاریہ سبیدی کی طرف سے جاری کردہ ایک ہدایت میں، تمام چیف ضلع افسران سے کہا گیا ہے کہ...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کیر خبر بھارتیہ سفارت خانہ اور اردو اکیڈمی نیپال کے اشتراک سے منعقد مشاعرہ جشن غالب روایت سابقہ کے تحت امسال بھی کاٹھمانڈو (نیپال بھارت لائبریری) کے اندر نہایت ہی دھوم دھام اور اپنی تمام تر کامیابیوں کے ساتھ پایۂ تکمیل کو پہنچا مشاعرے کی صدارت معروف شاعر پروفیسر سنت کمار اوستھی جب کہ نظامت کا فریضہ اردو اکیڈمی نیپال کے صدر معروف شاعر جناب امتیاز وفا نے...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمنڈو: 8 اور 9 ستمبر کو Gen-Z تحریک کے دوران ہونے والی تباہی اور انسانی ہلاکتوں کی تحقیقات کے لیے تشکیل دیا گیا تحقیقاتی کمیشن اگلے ہفتے سینئر سیاسی رہنماؤں کے بیانات ریکارڈ کرنے کے لیے تیار ہے۔ کمیشن کی میعاد ختم ہونے کے قریب، کمیشن کے عہدیداروں نے بدھ کو وزیر اعظم سوشیلا کارکی سے ملاقات کی اور آخری تاریخ میں توسیع کی درخواست کی۔ میٹنگ کے دوران کمیشن...
← مزيد پڑھئے
ملیکھو: ہفتہ کو دھادنگ میں پرتھوی ہائی وے پر چالیسے، دھونیبیسی – 6 میں سات گاڑیاں ایک ہی حادثے میں ٹکرا گئیں ۔ ٣٥ لوگوں کے زخمی ہونے کی خبر موصول ہوئی ہے- ڈسٹرکٹ پولیس آفس کے مطابق واقعے میں ایک اسکول بس، تین دیگر بسیں، دو ٹرک اور ایک موٹر سائیکل شامل تھے۔ پولیس نے بتایا کہ حادثہ ہندوستانی نمبر پلیٹڈ ٹرک کے بریک فیل ہونے کے بعد پیش...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ پریس ریلیز اسلامی سنگھ نیپا نے ملک گیر سطح پر " بیداری مہم بعنوان:موبائل اور انٹرنیٹ کا بامقصد استعمال" چلایا ہے۔یہ مہم(24 تا 29 کارتک بکرمی بمطابق 10 تا 15 نومبر 2025 / 18 تا 23 جمادی الاولیٰ 1447ھ) تک جاری رہا۔ موجودہ پس منظر اور ضرورت: ہمارا ملک اور سماج جس تیز رفتار ٹیکنالوجی دور سے گزر رہا ہے، اس میں موبائل فون اور سوشل میڈیا کا استعمال...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی/ کیئر خبر عالمی یوم اردو کے موقع پر غالب اکیڈمی نئی دہلی میں "عالمی یوم اردو کمیٹی " نے ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا۔ اس پروگرام میں جھنڈانگر کے معروف معالج اور جامعہ خدیجہ الکبری جھنڈانگر نیپال کے مہتمم ڈاکٹر سعیداحمد اثری کو پروگرام کے روح رواں ڈاکٹر سید احمد خاں ومعروف صحافی معصوم مراد آبادی اور اچھا ساتھی کے مدیر سراج احمد صاحبان کے بدست ہند...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر نیپال میں ووٹر فہرست میں نام درج کرنے کی مدت پانچ دن بڑھا دی گئ ہے انتخابی دباؤ میں مسلسل اضافے کے باعث نیپال کے الیکشن کمیشن نے ووٹر فہرست میں نام درج کرانے کی مدت میں پانچ دن کی توسیع کر دی ہے۔ یہ فیصلہ وزیراعظم سوشیلا کارکی کی خصوصی ہدایت پر کیا گیا، جنہوں نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر رام پرساد بھنڈاری سے ٹیلیفون...
← مزيد پڑھئے
روتہٹ/ کیئر خبر سابق وزیر محمد آفتاب عالم آج بعد نماز عصر روتہٹ کے راجپور فرہدوا کے عوامی قبرستان میں ہزاروں سوگواروں کے درمیان سپرد خاک کر دیے گئے۔ نماز جنازہ مولانا محمد شعیب مدنی کی زیر امامت ادا کی گئی ایک اندازہ کے مطابق 50 ہزار سے زیادہ محبین اور عقیدت مندوں نے جنازہ میں شرکت کی۔ جنازہ میں علماء سماجی کارکنان طلبہ سیاستدانوں اور عامۃ الناس نے شرکت...
← مزيد پڑھئے