کابل / ایجنسی افغانستان کےصدر اشرف غنی کا کہنا ہے کہ وہ طالبان سے براہ راست مذاکرات کیلئے تیار ہیں۔ اشرف غنی نے صدارتی محل میں اجلاس سے خطاب میں کہا کہ طالبان سے براہ راست مذاکرات کیلئے تیار ہیں، 5 ہزار طالبان قیدیوں کی رہائی ہماری امن کی خواہش کو ظاہر کرتی ہے۔ اشرف غنی نے کہا کہ افغانستان کےمسئلےکا کوئی فوجی حل نہیں ہے، افغان حکومت مسئلے کے...
← مزيد پڑھئےكابل/ ايجنسى طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ نئی حکومت میں خواتین کو حجاب کے ساتھ کام کرنے کی اجازت ہو گی، نئی حکومت میں خواتین کو تعلیم حاصل کرنے اور سیاست میں حصہ لینےکی اجازت ہو گی، خواتین کو گھر سے نکلنے کے لیے مرد سربراہ کی ضرورت نہیں ہو گی۔ طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے امریکی خبر ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے...
← مزيد پڑھئےمکہ مکرمہ/ ایجنسی مناسک حج کامیابی سے اختتامی مراحل میں داخل ہوگئے۔ مکہ مکرمہ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق حجاج آج منیٰ میں رمی کے بعد نیز حرم شریف میں طواف وداع کے بعد 50 فیصد حجاج آج منیٰ کو خیرباد کہیں گے۔ جبکہ باقی 50 فیصد حجاج منیٰ میں قیام کریں گے۔ اور 13ذی الحج کو بھی رمی کریں گے۔ دوران حج تمام انتظامات وزارت داخلہ کی نگرانی میں...
← مزيد پڑھئےریاض / ایجنسی سعودی عرب، متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ممالک، جاپان، اٹلی، امریکا اور کینیڈا میں عید الاضحی آج منائی جا رہی ہے۔ عید الاضحی کے موقع پر برطانیہ میں اس بار بھی مسلم کمیونٹی منقسم ہوگئی، بعض آج اور دیگر بدھ کو عید منائیں گے۔ برطانوی اور کینیڈین وزیراعظم کی جانب سے مسلمانوں کو عید الاضحیٰ کی مبارک باد دی گئی ۔ جاپان میں متعدد ممالک کے اولمپک...
← مزيد پڑھئےتاشقند/ ايجنسى افغانستان کے صدر اشرف غنی نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان سے 10 ہزار جنگجو افغانستان میں داخل ہوئے ہیں۔ یہ الزام افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ازبکستان میں ہونے والی سینٹرل اینڈ ساؤتھ ایشیاء کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عائد کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اگر بات چیت نہ ہوئی تو ہم طالبان کا مقابلہ کریں گے، یہ امن کے لیے آخری موقع...
← مزيد پڑھئےلندن/ ايجنسى برطانوی وزیرِ دفاع بین ویلس کا کہنا ہے کہ طالبان نے افغانستان میں حکومت بنائی تو ان کے ساتھ کام کرنے کیلئے تیار ہیں۔ برطانوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے برطانوی وزیرِ دفاع بین ویلس نے کہا ہے کہ عالمی برادری کے پاس اس کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ عالمی اصولوں پر عمل پیرا کسی بھی افغان حکومت کے ساتھ کام کریں گے۔ برطانوی...
← مزيد پڑھئےكابل/ ايجنسى افغانستان میں طالبان کے قبضے میں جانے والے علاقوں میں خواتین پر پابندیوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس کے بعد طالبان کے قبضے سے باہر علاقوں کی خواتین کی تشویش بڑھ گئی ہے۔ غیرملکی افواج کے انخلا کے بعد افغانستان کے صوبے بادغیس کے دارالحکومت’’قلعہ نو‘‘میں طالبان اور افغان فورسز میں شدید لڑائی جاری ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق افغان وزارت دفاع...
← مزيد پڑھئےمسقط/ ايجنسى عمان نے پاکستان اور بھارت سمیت 24 ملکوں سے مسافروں کی آمد پر پابندی عائد کر دی ہے۔ عرب میڈیا نے حکام کے حوالے سے رپورٹ میں بتایا کہ پابندی کا مقصد ملک کی سرحدوں میں کورونا وائرس کو داخل ہونے سے روکنا ہے۔ پابندی کی فہرست میں پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش، گھانا، تیونس، برطانیہ، لبنان، برونائی، انڈونیشیا، ایتھوپیا، ارجنٹائن، ایران، برازیل، سوڈان، عراق، فلپائن، سنگاپور، جنوبی افریقہ،...
← مزيد پڑھئےكابل/ ايجنسى افغانستان کے صدر اشرف غنی نے افغانستان میں خونریزی اور تباہی کا الزام طالبان پر عائد کردیا۔ افغان میڈیا کے مطابق صدر اشرف غنی نے کابینہ کے اجلاس سے خطاب کے دوران کہا کہ افغانستان میں خونریزی اور تباہی کے ذمہ دار طالبان ہیں۔ افغان صدر نے طالبان پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ طالبان کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالوں گا۔ طالبان کے سامنے ہتھیار ڈالنے کی...
← مزيد پڑھئےلندن/ ايجنسى کورونا وائرس کی نئی اور زیادہ مہلک قسم "لیمبڈا" سامنے آگئی، لیمبڈا ویرینٹ اصل کورونا وائرس کی نسبت زیادہ پھیلاؤ کی صلاحیت رکھتا ہے۔ سائنسدانوں نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ ڈیلٹا، ایلفا اور گاماویرینٹ سے بھی زیادہ پھیلتا ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ لیمبڈا وائرس کورونا ویکسین کے خلاف زیادہ مزاحمت کی صلاحیت رکھتا ہے۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے...
← مزيد پڑھئے