ایران نے پاسداران انقلاب کی ذیلی تنظیم القدس فورس کے زیر نگرانی شام اور عراق میں شیعہ مقامات کی توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔ اس بات کا اعلان ایران میں مقامات مقدسہ کی تعمیر نو سے متعلق کمیٹی کے سربراہ حسن بلارک نے کیا۔ مذکورہ توسیع کے سلسلے میں تمام تر مطلوبہ مواد ایران فراہم کرے گا۔ ایرانی نیوز ایجنسی "فارس" نے پیر کے روز بلارک کے حوالے سے بتایا...
← مزيد پڑھئےبرلن (اے ایف پی ) جرمنی کے مسلمان طبقہ نے ملک میں مسلمانوں کیلئے تعاون اوریکجہتی پر زور دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ مسلمانوں نے مسلسل دائیں بازو انتہا پسندانہ خطرات کا سامنا کیا ہے اور انہیں حکو مت کی طرف سے حمایت کی ضرورت ہے ۔مسلم کمیونٹی کا کہنا تھا کہ اس بڑے پیمانے پر خطرہ کی صورت حال کے باعث ہم عوام اور سیاست دانوں سے ہمدردی...
← مزيد پڑھئے