پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کرتار پور راہداری کھولنے کے فیصلے کو پوری دنیا میں پذیرائی ملی۔ کرتارپور کوریڈور کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ تمام سکھ،بہن بھائیوں کو خوش آمدید کہتا ہوں، گرونانک نے محبت کا پیغام دیا،اسے سمجھنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ کرتارپور راہداری کی بنیاد اس لئے رکھ رہے ہیں تاکہ فاصلے کم...
← مزيد پڑھئےبھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال پر ایک شخص نے لال مرچ پھینک دی۔ میڈیار پورٹس کے مطابق دہلی سیکریٹریٹ میں چیمبر سے نکلتے ہوئے وزیراعلیٰ پر لال مرچ پائوڈر پھینکا گیا۔ اس موقع پر ہونے والی افراتفری میں وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کا چشمہ بھی ٹوٹ گیا۔ پولیس نے وزیراعلیٰ پر مرچ پاؤڈر پھینکنے والے شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مرچیں اروند...
← مزيد پڑھئےنئی دہلی / رپورٹ بی جے پی او رکانگریس کے دونوں ہی پارٹیوں کے اراکین پارلیمنٹ مولانا آزاد کی130ویں یوم پیدائش کے موقع پر ایوان پارلیمنٹ سے غائب رہے ہیں۔ چند دن قبل منعقدہ اس تقریب میں صرف تین اراکین پارلیمنٹ کی شرکت تنقید کے نشانے پر ہے۔ ملک کے پہلے وزیرتعلیم مولانا ابولکلام آزاد ‘ جنھوں نے ائی ائی ٹی‘ ائی ائی ایم جیسے اداروں کا قیام میں لاتے...
← مزيد پڑھئےبھارتی پنجاب کے شہر امرتسر میں گرینیڈ دھماکے میں 3 افراد ہلاک،20 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیاکےمطابق دھماکا امرتسر کے علاقے ادلیول میں نرنکاری بھون میں تقریب کے دوران کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے وقت تقریب میں 250 افراد موجود تھے۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار دو افراد نے گرینیڈ پھینک کر دھماکا کیا۔ پولیس کے مطابق خالصتان یا آئ ایس آئ کے ذریعے...
← مزيد پڑھئےبھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ امریندر سنگھ نے بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج سے درخواست کی ہے کہ وہ ڈیرہ بابا نانک سے پاکستان کے ضلع نارووال میں سری کرتارپور صاحب جوکہ لاہور سے 120کلومیٹر کے فاصلے پر ہے کا راستہ کھلوانے کے سلسلے میں حکومت پاکستان سے بات کریں۔ اس حوالے سے جمعہ کو وزیراعلیٰ امریندر سنگھ نے سشما سوراج کو ایک خط تحریر کیا ہے اور اس خواہش کا اظہار...
← مزيد پڑھئےڈاکٹر عافیہ کی بہن فوزیہ صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا نے ریمنڈ ڈیوس اور بریگیڈیئر برگ ڈیل کے بدلے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو پاکستان کو دینے کی پیشکش کی تھی، پاکستان نے عافیہ کی جگہ ’’کچھ اور‘‘ لینے کا فیصلہ کیا۔ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں انہوں نے کہاکہ عافیہ کو صدر اوباما کی طرف سے صدارتی معافی کے آپشن کے وقت بھی پاکستان نے سستی دکھائی،...
← مزيد پڑھئےبھارت میں مسافر بس پر ماؤ باغیوں کے بم حملے کے نتیجے میں 2 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ باغیوں نے بس پر بارودی مواد پھینکا جس کے نتیجے میں دھماکا کر دیا۔ دھماکے میں 2سیکیورٹی اہلکار اور 3شہری ہلاک ہو گئے، چھتیس گڑھ میں 4 روز بعد ریاستی انتخابات ہیں جس کے لیے سیکیورٹی اہلکاروں...
← مزيد پڑھئےایودھیا 6 نومبر / کئیر خبر بھارت کے یوپی چیف منسٹر یوگی ادیتیہ ناتھ نے فیض آباد کا نام بدل کر ایودھیا کردیا ہے. ایودھیا میں دیوالی کے تہوار پر منعقد پروگرام آج انہوں نے اعلان کیا. انہوں نے کہا ایودھیا ہماری ان بان اور شان کی علامت ہے. یوگی ادیتھناتھ نے کہا کہ ایودھیا سے کوئی نا انصافی نہیں ہوگی. پورے دیش کو معلوم ہے کہ ایودھیا کیا چاہتا...
← مزيد پڑھئےآرکیالوجیکل سروے آف انڈیا نے تاج محل مسجد میں جمعہ کےعلاوہ ادائیگی نماز سے روک دیا۔ بھارتی میڈیا کےمطابق اے ایس آئی نے گزشتہ روز تاج محل کی مسجد کا وضو خانہ بھی بند کر دیا، اس حوالے سے اے ایس آئی کا کہنا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ کے احکامات پر تاج محل کی مسجد میں نمازکی ادائیگی روکی گئی ہے۔ جولائی میں سپریم کورٹ نے پٹیشن کی سماعت...
← مزيد پڑھئےپاکستان اور چین کے درمیان ہونے والے کاروبار سے ڈالر کو نکالنے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیاہے ۔دونوں ممالک میں یہ بات طے پا گئی ہے کہ آئندہ لین دین اپنی اپنی کرنسی میں ہوگا یعنی یوآن اورپاکستانی روپے میں ۔اس سے پہلے دو ممالک آپس میں ڈالر میں کاروبار کرتے تھے ۔ چین کے صدر اور وزیراعظم پاکستان عمران خان سے پہلے ڈالر کی اجارہ داری کے خاتمے کےلئے...
← مزيد پڑھئے