پٹنہ/ ايجنسى بھارت میں پرائیوٹ اسکول کے پرنسپل اروند کمار کو 11 سالہ طالبہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے پر سزائے موت اور ایک لاکھ روپے جرمانے کا حکم سنا دیا گیا ہے۔ بھارتی ریاست بهار پٹنہ میں یہ واقعہ پیش آیا، عدالت نے مجرم 29 سالہ پرنسپل اروند کمار کو سزائے موت کا حکم سناتے ہوئے ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔ طالبہ کو جنسی زیادتی کا...
← مزيد پڑھئےلکھنؤ / کئیر خبر موصولہ اطلاع کے مطابق عظیم محقق و ممتاز عالم دین ڈاکٹر صغیر احمد بن محمد حنیف المدنی رحمہ اللہ رحمۃ واسعۃ آج لکھنؤ میں دوران علاج اس دنیائے فانی سے رخصت ہو گئے ۔ مولانا ضلع بلرامپور کے مشہور ومعروف علمی گاؤں شنکر نگر سے تعلق رکھتے تھے ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں ہی کے دینی درسگاہ جامعہ نصرة الاسلام شنکر نگر سے حاصل کی جامعہ سلفیہ...
← مزيد پڑھئےدہلی/ ايجنسى سان آندولن کو لے کر ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ کی جانب سے ٹویٹر پر شیئر کئے گئے ٹول کٹ کے معاملہ میں دہلی پولیس نے اس کو تیار کرنے والے ملزمین پر شکنجہ کسنا شروع کردیا ہے ۔ دہلی پولیس کی جانب سے ماحولیاتی کارکن دشا روی کوگرفتار کیا گیا ہے ۔ وہیں اب دہلی پولیس کی اسپیشل سیل نے اس کیس میں ایک اور ملزم نکتا جیکب...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر بھارت کی وزارت برائے امور خارجہ کے مطابق ، 31 دسمبر 2020 تک مجموعی طور پر 886 ہندوستانی شہری نیپال کی مختلف جیلوں میں بند ہیں۔ ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا میں نیپال سمیت بیرونی ممالک میں جیلوں میں بند ہندوستانی شہریوں کی تعداد کے بارے میں معلومات شیئر کرتے ہوئے وزارت نے کہا کہ 886 ہندوستانی شہری اس وقت نیپال کی مختلف جیلوں میں قتل...
← مزيد پڑھئےنئی دہلی / ایجنسیاں اتراکھنڈ کے چمولی ضلع کے جوشی مٹھ میں اتوار کو نندا دیوی گلیشئر کا ایک بڑا حصہ ٹوٹ گیا ، جس کی وجہ سے دھولی گنگا ندی میں بڑے پیمانے پر سیلاب آگیا ۔ گلیشیئر ٹوٹنے سے کی وجہ سے چمولی ضلع میں بھاری تباہی ہوئی ہے۔ گلیشیئر دھنسنے کے پیش آنے والے قدرتی حادثے میں اب تک ٢٠٤ لوگ لاپتہ ہیں اور ١٨ لوگوں کی...
← مزيد پڑھئےنئى دهلى/ ايجنسى بھارت مخالف ٹوئٹ کرنے پر بھارتیوں کا امریکی گلوکارہ ریحانہ اور معروف ٹی وی پرسنیلٹی میا خلیفہ پر بس نہیں چل سکا اور نئی دلی میں سوئیڈن سے تعلق رکھنے والی سماجی کارکن گریتا تھنبرگ کے خلاف مقدمہ درج کروادیا گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق گریتا تھنبرگ کے خلاف غلط معلومات پھیلانے پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ بھارت میں جاری احتجاج...
← مزيد پڑھئےنئی دہلی/ ایجنسی مودی کی پالیسیوں پر سابق بھارتی نائب صدر حامد انصاری بھی پھٹ پڑے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت میں مسلمان محفوظ نہیں۔ بھارت میں مسلمانوں پر ظلم کیا جا رہا ہے۔ بھارتی زی ٹی وی کو اپنی سوانح عمری سے متعلق انٹرویو کے دوران سابق بھارتی نائب صدر حامد انصاری کا کہنا تھا کہ مسلمانوں کو بلاوجہ گرفتار کیا جارہا ہے۔ حامد انصاری نے مودی پر تنقید کرتے...
← مزيد پڑھئےنئی دہلی/ ایجنسیاں بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں اسرائیلی سفارتخانے کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ جس کے نتیجے میں اسرائیلی سفارتخانے کےقریب کھڑی 4 سے 5 گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دھماکے کی نوعیت کے بارے میں معلومات لی جارہی ہے، تاہم دھماکے میں تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ بھارتی اخبار انڈیا ٹوڈے کے مطابق ہلکی شدت کا دھماکا بھارت اسرائیل تعلقات...
← مزيد پڑھئےنئی دہلی/ ايجنسى بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں کسان ٹریکٹر ریلی کے دوران دہلی کے لال قلعے پر کسانوں کی جانب سے پرچم لہرانے کے بعد سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ کسان رہنما آج بھی مظاہرین سے خطاب کریں گے، صورتِ حال کنٹرول کرنے کے لیے اضافی نیم فوجی دستے تعینات کر دیئے گئے ہیں۔ بھارت کی دیگر دو ریاستوں پنجاب اور ہریانہ میں بھی اس حوالے...
← مزيد پڑھئےنئی دہلی / ایجنسیاں کسان مظاہرین نے وعدہ کیا تھا کہ انتہائی پرامن انداز میں ’یومِ جمہوریہ ٹریکٹر پریڈ‘ نکالی جائے گی اور زرعی قوانین کے خلاف ان کا یہ احتجاجی مظاہرہ تشدد سے پوری طرح پاک ہوگا۔ دہلی پولس نے اس خدشہ کو دیکھتے ہوئے کہ، یوم جمہوریہ کے موقع پر اگر کچھ جنونی نوجوان قانون توڑتے ہیں تو انھیں سنبھالنا مشکل ہو جائے گا، ٹریکٹر پریڈ کی اجازت...
← مزيد پڑھئے