ڈھاکا/ ايجنسى ڈھاکا میں ہزاروں مشتعل مظاہرین نے بنگلا دیش کی سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد کے آبائی گھر کو آگ لگا دی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مظاہرین نے شیخ حسینہ واجد کے اپنے حامیوں سے سوشل میڈیا پر خطاب کے اعلان پر احتجاج کیا اور دھمکی دی تھی اگر سابق وزیرِ اعظم نے خطاب کیا تو ان کے آبائی گھر کو گرا دیں گے۔ رپورٹ میں...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/کیئر خبر آج علی الصبح چھ بج کر 50 منٹ پر تبت نیپال سرحد پر سات ریکٹر کے شدید زلزلہ نے چین نیپال بھوٹان اور ہندوستان کو متاثر کیا ہے۔ نیپال کی راجدھانی کاٹھمانڈو میں لوگ خوف و ہراس کے عالم میں اپنے گھروں سے باہر نکل پڑے۔ زمین 10 سے 15 سیکنڈ تک ہلتی رہی زلزلہ کی شدت اتنی تھی کہ نیپال کے ترائی کے علاقے ہندوستان کا صوبہ...
← مزيد پڑھئے
کولہوئی بازار، مہراج گنج: کلیۃ الإمام ابن القیم (الدار السلفیہ) کے زیرِ اہتمام طلبہ کا ایک روزہ سالانہ انجمن 29 دسمبر بروز اتوار نہایت شاندار اور پُر وقار انداز میں منعقد ہوا۔ سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اس پروگرام میں طلبہ نے بھرپور جوش و خروش سے حصہ لیا اور اپنی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کیا۔ انجمن کے کل پانچ زمروں میں مختلف زبانوں میں تقریری مقابلے شامل...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر تنہون ضلع کے عینا پہاڑا میں مرسیانگدی بس حادثے میں ہلاک ہونے والے 25 ہندوستانی شہریوں کی میتیں ہندوستانی فضائیہ کے طیارے کے ذریعے ممبئی روانہ کردی گئی ہیں۔ یہ طیارہ ہفتہ کی سہ پہر چتون کے بھرت پور ہوائی اڈے سے 27 میں سے 25 لاشوں کے ساتھ روانہ ہوا جن کا پوسٹ مارٹم کیا گیا۔ بھارتی وزیر مملکت برائے امور نوجوانان اور کھیل رکشا...
← مزيد پڑھئے
ڈھاکہ / ایجنسی کوٹہ سسٹم کے خلاف بنگلا دیش میں ایک ماہ سے جاری مظاہروں کے بعد وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، بنگلا دیش کے آرمی چیف نے وزیر اعظم حسینہ واجد کو مستعفی ہونے کے لیے 45 منٹ کی ڈیڈ لائن دی تھی۔ دلی میں بنگلادیشی ہائی کمیشن نے شیخ حسینہ کے استعفے کی تصدیق کردی۔ رپورٹ...
← مزيد پڑھئے
ڈھاکہ / ایجنسی بنگلہ دیشی طلبا نے سول نافرمانی تحریک چلانے کا اعلان کردیا، طلبا کی ملک گیر احتجاجی ریلیوں میں وزیراعظم حسینہ واجد سے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا۔ طلبا کے مظاہرے گذشتہ روز سے دوبارہ شروع ہوئے، طلبا نے عوام سے مکمل عدم تعاون کی تحریک شروع کرنے پر زور دیتے ہوئے عوام سے گھروں میں نہ رہنے اور احتجاج میں شامل ہونے کی اپیل کی ہے۔ عدم...
← مزيد پڑھئے
لکھنؤ : اترپردیش میں ’لو جہاد‘ کے مجرم کو عمر قید کی سزا ہوگی۔ یوگی حکومت نے پیر کو اس سلسلے میں ایک بل پیش کیا۔ یوگی حکومت نے یوپی اسمبلی میں غیر قانونی تبدیلی مذہب ممانعت (ترمیمی) بل پیش کیا۔ اس میں جرائم میں سزاؤں کو دوگنا کرنے کی تجویز ہے۔ یوگی حکومت نے یوپی میں ‘لو جہاد’ جیسے جرائم پر مزید سخت سزا دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ لو...
← مزيد پڑھئے
ڈھاکہ/ ایجنسی بنگلہ دیش میں سرکاری ملازمتوں کے کوٹا سسٹم کے خلاف احتجاج کے دوران مظاہرین نے سرکاری ٹی وی کی عمارت اور بارڈر گارڈز کی گاڑی کو آگ لگا دی۔ پولیس سے جھڑپوں میں آج صحافی سمیت متعدد مظاہرین ہلاک ہوگئے، کئی روز سے جاری احتجاج میں ہلاکتوں کی تعداد 32 ہوگئی جبکہ ڈھائی ہزار سے زیادہ زخمی ہیں۔ مظاہرین نے آج ملک گیر ہڑتال کی کال دی تھی،...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی / ایجنسی نو منتخب بھارتی وزیرِ اعظم مودی کی کابینہ میں کسی مسلمان کو وزیر نہیں بنایا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی کی نئی حکومت میں 30 وزراء اور 41 وزرائے مملکت شامل ہیں۔ بھارت کی نئی مرکزی حکومت کی کابینہ کا پہلا اجلاس آج شام کو ہو گا، کابینہ بھارتی صدر سے پارلیمنٹ کا سیشن جلد بلانے کی درخواست کرے گی۔ تجزیہ کاروں کا کہنا...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی / ایجنسی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا اور اب وہ تیسری مدت کیلئے 8 جون کو وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق صدر نے نریندر مودی کا وزیراعظم کے عہدے کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کابینہ کی میٹنگ کے بعد بھارتی وزیراعظم نے صدر کی رہائش گاہ جا کر لوک سبھا تحلیل کرنے کے...
← مزيد پڑھئے