تازہ ترین اپ ڈیٹس

برصغیر

بھارت: جامعہ ملیہ اسلامیہ کے امتحان میں مسلمان مخالف مظالم سے متعلق متنازع سوال پرچے کا حصہ

نئی دہلی / ایجنسی بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ (جے ایم آئی) کے امتحانات میں مسلم مخالف مظالم سے متعلق متنازع سوال پرچے کا حصہ بننے لگے۔  غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جے ایم آئی کے ایک پروفیسر کو امتحانی پرچے میں مسلمانوں کے خلاف مظالم کے حوالے سے سوال شامل کرنے پر معطل کر دیا گیا۔ یونیورسٹی حکام کے مطابق معاملے کی تحقیقات کے...

← مزيد پڑھئے

ضلعی جمعیت اہل حدیث، سدھارتھ نگر کے زیر اہتمام تعلیمی مظاہرہ اختتام پذیر

سدھارتھ نگر/ پریس ریلیز بتاريخ 24 دسمبر 2025ء بروز بدھ ضلعی جمعیت اہل حدیث، سدھارتھ نگر کے زیر اہتمام ضلع کے مکاتب اسلامیہ کے طلبہ و طالبات کے مابین ضلعی سطح پر فائنل سالانہ تعلیمی مظاہرہ بمقام صدر دفتر ضلعی جمعیت نوگڑھ (سدھارتھ نگر) یوپی بدر کی جامع مسجد میں بحسن و خوبی اور انتہائی کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا، جس میں ضلع کے درجنوں مدارس کے طلبہ و...

← مزيد پڑھئے

بھارت: نتیش کمار کا مکروہ چہرہ بے نقاب: مسلم خاتوں ڈاکٹر کا نقاب نوچا؛ دنیا بھر میں احتجاج؛ مظلوم ڈاکٹر نے بہار چھوڑا

پٹنہ - بھارتی ریاست بہار کے وزیرِ اعلیٰ نتیش کمار کی ہراسانی کا شکار خاتون ڈاکٹر ذہنی دباؤ اور ڈر و خوف میں مبتلا ہو گئی۔ خاتون ڈاکٹر کے بھائی کا کہنا ہے کہ بہن نے سرکاری ملازمت جوائن نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وہ اس وقت ذہنی دباؤ کا شکار ہیں۔ دوسری جانب لکھنؤ میں سماجی وادی پارٹی کی رہنما سمیعہ رانا نے نتیش کمار کے خلاف مقدمہ...

← مزيد پڑھئے

بنگلہ دیش: ڈھاکہ میں دو روزہ عالمی اردو کانفرنس اختتام پذیر

ڈھاکہ/ کیئر خبر نومبر ۹ اور ۱۰ کو ڈھاکہ بنگلا دیش میں اردو ڈیپارٹمنٹ ڈھاکہ یونیورسٹی نے بعنوان ،، سماجی بیداری میں علامہ اقبال اور قاضی نذرالاسلام کا کردار ،، کے موضوع پر دو روزہ عالمی کانفرنس منعقد کرکے تاریخی کام کیا ہے جس میں بنگلادیش کے علاوہ بشمول نیپال ۲۲ ممالک سے مقتدر شخصیات نے حصہ لیا جس میں بھارت سے جواہر نہرو کے پروفیسر ڈاکٹر خواجہ اکرام الدین...

← مزيد پڑھئے

صغیر خاکسار ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام ایوارڈ سے سرفراز

نئی دہلی/ کیئر خبر صغیر اے خاکسار، مختلف سماجی، تعلیمی، اور کھیلوں کی تنظیموں سے منسلک ایک آزاد صحافی اور جے ایس آئی اسکول، پچپیڈوا، بلرام پور کے بانی منیجر کو نئی دہلی میں "بھارت رتن ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام ایوارڈ" سے نوازا گیا۔ انہیں یہ ایوارڈز نئی دہلی میں سول سروسز آفیسرز انسٹی ٹیوٹ کے آڈیٹوریم میں منعقدہ ایک شاندار تقریب میں پیش کیے گئے، جس کا اہتمام...

← مزيد پڑھئے

اعظم گڈھ: جمعیت السلام ٹرسٹ کے زیر انتظام طلبہ وطالبات کو انعامات تقسیم کئے گئے

اعظم گڈھ /عبد العزیز شاھد اسلامی تعلیمات کے فروغ واشاعت کے لئے اجلاس عام کا اہتمام مدارس اسلامیہ کے ذمے داران کرتے رہتے ہیں اسی کاز کے فروغ واشاعت کے لئے اعظم گڈھ کے معروف قریہ " دھورہرہ خطیب پور سگڑی" کے لئے ایک اہم دن تھا۔ جب "السنہ ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی" کے وسیع کیمپس میں ہونے والا تاریخی اجلاسِ عام منعقد ہوا ۔ اجلاس کا آغاز مولانا عبداللہ...

← مزيد پڑھئے

آپریشن سندور کے جواب میں بنیان مرصوص شروع، بھارت اور پاکستان کے اپنے اپنے دعوے

نئی دہلی / ایجنسی بھارت کے آپریشن سندور کے جواب میں پاکستان نے بنیان مرصوص شروع کیا ہے، دونوں ملک بھارت اور پاکستان کے اپنے اپنے دعوے میڈیا میں رکھے جارہے ہیں- پاکستان کا کہنا ہے کہ بھارت میں ایئربیس ادھم پور، براہموس اسٹوریج پٹھان کوٹ میں ایئر فیلڈ، سپلائی ڈپو ’اڑی‘، سپلائی، بھارتی بریگیڈ کوارٹر  جی ٹاپ و دیگر تباہ کردیے گئے۔ بنیان مرصوص کا مطلب آہنی دیوار ہے۔...

← مزيد پڑھئے

نیپال نے کیا بھارت کا سپورٹ؛ کٹھمنڈو میں بھارتی سفیر نے بھارت کی حمایت کے لئے نیپال کا شکریہ ادا کیا

کٹھمنڈو / کیر خبر نیپال میں ہندوستانی سفیر نوین سریواستو نے ہندوستان میں کشمیر کے پہلگام علاقے میں ہونے والے حالیہ دہشت گردانہ حملے کے بعد دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کی جنگ میں حمایت کرنے پر نیپال کا شکریہ ادا کیا ہے۔ "ہم نیپال کے موقف اور یکجہتی کے لئے شکر گزار ہیں،" سفیر سریواستو نے جمعہ کی شام ہندوستانی سفارت خانے میں موجودہ صورتحال کے بارے میں بریفنگ...

← مزيد پڑھئے

ہندو نیپال میں شوال کا چاند نظر آیا؛ کل بروز سوموار عید الفطر کا اعلان

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر بھارت کے کولکاتہ اور پٹنہ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق شوال کا چاند دیکھا گیا ہے؛ اسی کے ساتھ نیپال کی راجدھانی کاٹھمانڈو جھاپا اور سبتری سے چاند دیکھنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ شوال کی رویت کے بعد کل بروز سوموار بتاریخ 31 مارچ شوال کی پہلی تاریخ ہوگی اور عید الفطر پورے بر صغیر میں منائی جائے گی ان شاءاللہ ۔

← مزيد پڑھئے

مولانا فضل حق مبارکپوری رحمہ اللہ کے انتقال پر ملال پر علماء کرام کے تاثرات و احساسات

مبارکپور / کیر خبر نيپال کی قدیم دینی دانشگاہ جامعہ سراج العلوم السلفیہ جھنڈا نگر کے سابق موقر أستاذ اور بزرگ عالم دین مولانا فضل حق مدنی مبارک پوری کا دہلی میں طویل علالت کے بعد مورخہ ١١ فروری کو انتقال ہوگیا إنا للہ و إنا الیہ راجعون دہلی سے بذریعہ ایمبولینس نعش مبارکپور لائی گئی اور مورخ ١٢ فروری کو بوقت نو/بجے شب آبائی وطن مبارک پور کے قبرستان...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter