نئی دہلی/ ایجنسی بھارت نے افغانستان میں اپنا آخری قونصل خانہ بھی بند کردیا اورافغان شہر مزار شریف سے بھی عملے کو واپس بلالیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق بھارت نے اپنے شہریوں کی واپسی کے لیے فوجی طیارہ افغانستان بھیج دیا ہے۔ بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ افغانستان کی کشیدہ صورتحال کے باعث قونصلیٹ بند اور عملے کو واپس بلایا ۔
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی: دہلی کے جنتر منتر پر مسلم مخالف نعرے بازی اور اشتعال انگیز بیان بازی کرنے کے معاملے میں دہلی پولیس حرکت میں آ گئی ہے۔ اس معاملے میں بی جے پی لیڈر اشونی اپادھیائے سمیت 6 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزمان میں ونود شرما، دیپک سنگھ، دیپک، وینیت کرانتی اور پریت سنگھ شامل ہیں۔ پریت سنگھ سیو انڈیا فاؤنڈیشن کا ڈائریکٹر ہے۔ اس بینر کے تحت...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ اور اعظم خان اور ان کے بیٹے عبداللہ اعظم خان کی ایک کیس میں عبوری ضمانت منظور کرلی۔ آج کے حکم کے بعد، اعظم خان اور عبداللہ اعظم کو کچھ راحت ملی ہے، لیکن یہ دونوں اس وقت جیل سے رہا نہیں ہو سکیں گے۔ اس کے خلاف مزید تین مقدمات زیر التوا ہیں جن میں ضمانت ہونا باقی ہے۔ اعظم خان اور...
← مزيد پڑھئے
جھاپا / کئیر خبر پیرا ماؤنٹ ہسپتال (نرسنگ ہوم) سلی گڑی انڈیا نے میچی نگر بلدیہ کے چار ماہ کے بچے کو یرغمال بنا لیا جب بچے کے والدین ہسپتال کے اخراجات ادا نہیں کر سکے۔ ہسپتال کی انتظامیہ نے بچے کی والدہ شرمیلا چوہدری اور والد صنم چودھری کو اپنے بچے کے علاج کی فیس ادا کرنے کے لیے پیسے لانے کو کہا ہے۔ دونوں والدین نے 30 جولائی...
← مزيد پڑھئے
سدھارتھ نگر/ پریس ریلیز ضلعی جمعیت اھل حدیت سدھارتھ نگر،یوپی کے ناظم اعلیٰ مولانا وصی اللہ عبدالحکیم مدنی نے ایک بیان میں کہا کہ کوکن کے ضلع رائے گڑھ، رتنا گری، مہاڈ، چیلون، کھیڈ اور دیگر متعدد علاقوں میں حالیہ شدید طوفانی بارش اور سیلاب نے لوگوں کو بے حد متاثر کردیا ہے،اخباری رپورٹ اور سروے کے مطابق 34000/کروڑ روپئے سے زائد مالی نقصان کا اندازہ کیا گیا جب کہ...
← مزيد پڑھئے
تاشقند/ ايجنسى افغانستان کے صدر اشرف غنی نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان سے 10 ہزار جنگجو افغانستان میں داخل ہوئے ہیں۔ یہ الزام افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ازبکستان میں ہونے والی سینٹرل اینڈ ساؤتھ ایشیاء کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عائد کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اگر بات چیت نہ ہوئی تو ہم طالبان کا مقابلہ کریں گے، یہ امن کے لیے آخری موقع...
← مزيد پڑھئے
حيدرآباد/ نيوز 18 اردو آج کا دور معلومات کا دور ہے۔ جو لوگ اس دور میں صحافت سے وابستہ ہورہے ہیں ان کے لیے یہ دور بہت اہم ہے۔ اس دور میں لوگ حقیقی معلومات کو جاننا چاہتے ہیں۔ اس دور میں معلومات ایک بہت بڑا ہتھیار ہے۔ ان خیالات کا اظہار دی وائر کی سینئر ایڈیٹر اور معروف صحافی ڈاکٹر عارفہ خانم شیروانی نے تلنگانہ اردو اکیڈیمی کی جانب سے اردو صحافیوں...
← مزيد پڑھئے
كابل/ ايجنسى افغان طالبان نے قندھار میں بھارتی قونصل خانے پر قبضہ کر لیا، ویڈیو میں مسلح طالبان قونصل خانے کے مختلف حصوں میں جاتے دکھائی دے رہے ہیں۔ قندھار پر قبضے کے لیے افغان سیکیورٹی فورسز اور طالبان میں شدید جھڑپیں جاری ہیں۔ دوسری جانب افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی کے باعث بھارت پریشان ہے اور بھارتی سفارتکاروں کا افغانستان سے انخلا جاری ہے، جس کی بھارتی وزارت...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو؛ ممبئی ؛ پٹنہ / کیئر خبر جمعیت اہل حدیث ممبئی عظمی ؛مرکزی دار القضاء امارت شرعیہ پٹنہ اور نیپال روئت ہلال کمیٹی کے مطابق ٢٩ ذوالقعدہ بروز اتوار بعد نماز مغرب نیپال وبھارت کے مختلف مقامات پر چاند دیکھنے کا اہتمام کیا گیا اور مختلف مقامات پر چاند نظر آگیا اس لئے مؤرخہ ١٢ جولائی بروز سوموار ماہ ذی الحجہ کی پہلی تاریخ قرار پائی اور ان شاءاللہ ٢١...
← مزيد پڑھئےممبئى/ ايجنسى بالی ووڈ فلم نگری پر طویل عرصے تک راج کرنے والے لیجنڈری اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار 98 سال کی عُمر میں انتقال کر گئے۔ دلیپ کمار کے انتقال کی خبر اُن کے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اُن کے ترجمان فیصل فاروقی کی جانب سے دی گئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے افسوسناک پیغام میں بتایا گیا کہ ’انتہائی دل...
← مزيد پڑھئے