گستاخ صحابہ سلمان حسینی کا دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ کے خلاف علم بغاوت

11 اکتوبر, 2019

لکھنؤ / کییر خبر

ہندوستان کی ممتاز دینی درسگاہ، صوبہ اترپردیش کے دارالحکومت، لکھنؤ، میں واقع اسلامی یونیورسٹی دارالعلوم ندوۃ العلماء میں صورت حال اس وقت بگڑ گئی جب وہاں کے استاذ مولانا سلمان حسینی کا تدریسی گھنٹہ ختم کردیاگیا . اور یہ ہر ادارے کی انتظامیہ کا کلی اختیار ہوتا ہے. ذرایع سے پتا چلا ہے کو مولانا حمزہ حسنی نے جو تدریسی کمیٹی تشکیل دی ہے اس کو لے کر گستاخ صحابہ سلمان حسینی نے کچھ طلبہ کو لے کر دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ کے خلاف علم بغاوت بلند کر دیا، اور ندوہ کی باونڈری کو کراس کر احتجاج کیا- اس خبر کے پھیلتے ہی سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا ہوگیا ہے .

معتبر ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق، کچھ لوگوں کو ادارہ سے زیادہ شخصیت سے محبت ہے جس کے نتیجے میں ندوہ کی ساکھ کو کمزور کررہے ہیں- خیال رہے مولانا سلمان حسینی کو صحابہ کی شان میں گستاخی کی پاداش میں ندوہ سے اخراج کا مطالبہ طول پکڑتا جارہا ہے-

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter