ٹرمپ نے یمن جنگ میں سعودی حمایت کے خلاف قرارداد ویٹو کر دی

17 اپریل, 2019

پبلک نیوز: امریکی صدر نےعہدہ سنبھالنے کے بعد دوسری بار ویٹو کا حق استعمال کر لیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے یمن جنگ میں سعودی حمایت کے خلاف کانگریس کی قرارداد ویٹو کر دی۔

یمن جنگ میں سعودی عرب کا ساتھ دیتے رہیں گے۔ امریکی صدر نے سعودی قیادت میں جاری یمن جنگ سے نکلنے کے لیے کانگریس کی قرار داد ویٹو کر دی۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ قرار داد غیر ضروری اور آئینی اختیارات کمزور کرنے کی خطرناک کوشش ہے۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ یہ قرار داد امریکیوں کی زندگیاں خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے۔

امریکی فوج عرب ممالک میں صرف انسداد دہشت گردی آپریشن کرتی ہے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter