کٹھمنڈو / کیر خبر
کیر خبر کے ایڈیٹر انور علی شاہ کو منعقدہ ایک پروگرام میں نیپال مسلم اتحاد سنگھٹن -ایمالے- کے باگمتی پردیش کے لئے معاون انچارج مقرر کیا گیا ہے- انور شاہ سنگھٹن کے مرکزی کمیٹی کے ممبر بھی ہیں-
اس موقع پر سیاسی و سماجی شخصیات نے انہیں مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے-
آپ کی راۓ