نيويارك/ ايجنسى
انہوں نے کہا کہ اب سے 24 گھنٹے بعد 12دن کی جنگ مکمل ختم ہوجائے گی، دونوں ممالک کو امن کی جانب آنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
دوسری جانب غزہ میں یہودی دہشت گردی اپنے عروج پر ہے – غزہ کے حوالے سے کسی قسم کا کوئی اعلان نہیں کیا گیا ہے جو خطے میں پائیدار امن کو تقویت بخشے –
آپ کی راۓ