عید الفطر کے موقع پر نیپال میں قومی تعطیل کا اعلان

کاٹھمانڈو کے ٹوڑھی کھیل میدان میں عید الفطر کی نماز صبح آٹھ بجے ادا کی جائے گی

10 اپریل, 2024

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر

نیپالی وزارت داخلہ کے اعلان کے مطابق حکومت نے سرکاری گزٹ میں پہلے سے عیدین کی چھٹیوں کا اندراج کر رکھا ہے۔ جس کے مطابق کل بروز جمعرات ملک بھر میں تمام سرکاری ادارے مدارس کالجز اور یونیورسٹیز بند رہیں گی۔

عید الفطر کے موقع پر سرکردہ سیاسی شخصیات نے نیپالی عوام کو مبارک باد پیش کیا ہے ۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق کل بروز جمعرات صبح آٹھ بجے کاٹهمانڈو کے فوجی گراؤنڈ ٹوڑھی کھیل میں عید الفطر کی دوگانہ ڈاکٹر محمد اورنگزیب تیمی کی زیر امامت ادا کی جائے گی۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter