سعودی عرب میں جمعرات کو عید کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں، سربراہ فلکیاتی مرکز

18 اپریل, 2023

ریاض/ ايجنسى

سعودی عرب کے فلکیاتی مرکز کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں جمعرات کو عید کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے۔

ریاض سے جاری کردہ بیان میں محمد شوکت نے کہا کہ فلکی حساب سے عید ہفتہ 22 اپریل کو ہوگی۔

دوسری جانب سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے جمعرات کو عید کا چاند دیکھنے کی اپیل کردی ہے۔

سعودی سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ چاند نظر آنے پر قریبی عدالت میں شہادت درج کرائیں۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter