نیپال: کھوٹانگ میں 6 ریکٹر اسکیل کی شدت کا زلزلہ؛ ملک کے درجنوں اضلاع میں جھٹکے محسوس کئے گئے

31 جولائی, 2022

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر

ضلع کھوٹانگ کے ماتم برتا نامی مقام کو مرکز بنا کر آج صبح آٹھ بج کر 13 منٹ پر چھ ریکٹراسکیل کی شدت کا زلزلہ آیا ۔ زلزلہ کے جھٹکے ملک کے بیشتر اضلاع میں محسوس کئے گئے گئے۔

کھوٹانگ میں ابھی بھی لوگ گھروں کے باہر ہیں کیونکہ آفٹر شاکس کا بھی اندیشہ بتایا جارہا ہے۔

کھوٹانگ کے سیڈیو کا کہنا ہے کہ زلزلہ انتہائی طاقتور تھا اور اب تک اس سے ہونے والے کسی بھی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ امید کی جانی چاہیے کہ سب کچھ ٹھیک ٹھاک ہوگا۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter