کٹھمنڈو/ کییر خبر
آج کٹھمنڈو میں تحلیل پارلیمنٹ کے خلاف نیپالی طلبہ اتحاد یونین نے کئی علاقوں میں مظاہرہ کیا ہے صدر جمہوریہ بدیا بھنڈاری و اولی کا پتلا نذر ر آتش کیا – وہیں بانیشور میں طلبہ نے صدر جمہوریہ اور وزیر اعظم پر الزام لگایا کھ ان لوگون نے آدھی رات ک جمہوریت اور دستور کا اغوا کر کیا گیا-
طلبہ نے اولی اور بھنڈاری کی تصویروں پر کالکھ پتوا دی؛ اور ان پر گوبر لگا کر لکھا کھ تم دونوں کے دماغ میں گوبر بھرا ہوا ہے اس لیے ہم آپ کو گوبر ہدیہ کر رہے ہیں- بعد ازاں پولیس نے کئی طلبہ کو گرفتار کر لیا-
آپ کی راۓ