کشمیر سے متعلق سعودی اقدام پر بھارت سیخ پا

30 اکتوبر, 2020

نئى دهلى/ ايجنسى

سعودی عرب کی جانب سے پاکستان وبھارت کے زیر انتظام کشمیر کو آزاد مستقل ریاست کی حیثیت سے کرنسی نوٹ پر جاری کیے جانے پر بھارت سیخ پا ہوگیا۔

بھارتی حکومت نے ریاض سے کشمیر کو بھارت کی خواہشات کے مطابق ظاہر کرنے کا مطالبہ کردیا۔

سعودی عرب نے جی ٹوئٹنی اجلاس کی صدارت یادگار بنانے کے لیے بیس ریال کے کرنسی نوٹ پر کشمیر کو آزاد حیثیت میں ظاہر کیا ہے۔

نوٹ پر ایک طرف شاہ سلمان اور دوسری جانب دنیا کا نقشہ دکھایا گیا ہے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter