’’عمران ہمیشہ جوڑنےکی بات کریں گے‘‘

28 جولائی, 2018

سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے عمران خان کو بہترین لیڈر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ہمیشہ جوڑنےکی بات کریں گے۔

نوجوت سنگھ سدھو بھی عمران خان کے فین نکلے، انہوں نے اپنے پیغام میں عمران خان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمران سسٹم کو کچھ دینے آئے ہیں لینے نہیں، وہ پاکستان کی ڈوبتی معیشت کو بچائیں گے۔

سدھو کا کہنا ہے کہ عمران خان مشکل وقت میں کسی کو قربانی کا بکرا نہیں بنائیں گے، وہ ہمیشہ جوڑنےکی بات کریں گے توڑنے کی نہیں۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter