بچوں کی مزدوری کے خلاف حکومت کا ایک منصوبہ بندی پاس

9 جولائی, 2018

کھٹمنڈو، 9 جولائی: ( رس س) اتوار کی کابینہ کے اجلاس کی طرف سے بچوں کی مزدوری کے خلاف منصوبہ بندی کی توثیق کردی گئی ہے.
اس منصوبے کے تحت کسی بھی میدان میں بچے کو استعمال نہ کرنے کا قانون رکھا ہے.
گھریلو لیبر، بوجھ اٹھانے والےبچے، زرعی لیبر، منشیات، اسمگلنگ، بنائی لیبر، بھٹہ مزدور، کان کنی لیبر، تفریح ​​کے شعبے کےافراد(جنسی استحصال کے شکار)، ٹرانسپورٹ کے شعبے کے لیبر اورجڑی کڑھائی اوربھرائی لیبر،پڑوسی ملک منتقلی، مشین یا کیمیائی میدان میں کام کرنےوالے،بھیک مانگنےکا کام کرنےوالےبچے، سڑک کے کاروبار میں ملوث بچے،جڑی بوٹی اکٹھا کرنے والے اور ہوٹل اور ریستوران اور بنیادی ڈھانچے کی تعمیرکے شعبے کے چائلڈ لیبر وغیرہ کوایک  سنگین جرم سمجھا گیا ہے.

اس منصوبہ بندی کے تحت بچے کی مزدوری کو کم کرنے کے لئے ہر ممکن کوشش کی جائیگی جیسے : اس کے تحت قانون، ان مزدوروں کی تلاش ، ان کی بحالی، ان کے سرپرست کو پروگرام کے ذریعہ بیداری، حاجات کے مطابق ان کی امداد وغیرہ شامل ہے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter