آس پاس

بھارت : لوک سبھا انتخابات کا فائنل راؤنڈ

نئی دہلی : بھارت میں عام انتخابات کے آخری مرحلے پر 8ریاستوں کی 59نشستوں پرووٹنگ جاری ہے۔ جس کے دوران رجسٹرڈ ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔  بھارت میں لوک سبھا کے 17 ویں انتخابات کیلئے آج ملک میں حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے سربراہ اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے حلقے سمیت 59 نشستوں پر پولنگ کا عمل جاری ہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے حلقے...

← مزيد پڑھئے

سعودی شہری ترکی میں لاپتہ کیوں ہو رہے ہیں؟

سعودی عرب کے محکمۂ سیاحت کے ایک اعلی عہدیدار کے مطابق ترکی میں مبینہ طورپر لاپتہ ہونے والے سعودی شہریوں کی تعداد 1006 ہوگئی۔ محکمہ سیاحت کے اعلی عہدیدار ڈاکٹر احمد بن حسن الشہری نے  کہا کہ 'لاپتہ' ہونے والے سعودی شہری سیاحت کی غرض سے ترکی گئے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ ان لوگوں سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ترکی میں سعودی سیاحوں کی...

← مزيد پڑھئے

شارجہ کے صحرا میں غیر مُلکی سیاح کی درد ناک موت

شارجہ(5 اپریل 2019ء) شارجہ کے صحرائی علاقے میں ایک غیر مُلکی سیاح دردناک موت کا شکار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق 27 سالہ سوڈانی سیاح صرف دو روز قبل متحدہ عرب امارات آیا تھا، وہ ایک  گاڑی پر سفر کر رہا تھا جب اُس کی گاڑی الفیاہ کے علاقے میں حادثے کا شکار ہو کر کئی قلابازیاں کھاتی ہوئی دُور جا گری۔ جس کے باعث سیاح کی موقع پر ہی موت واقع ہو گئی جبکہ گاڑی میں سوار اُس...

← مزيد پڑھئے

هندوستان کےوزيراعظم نريندرمودی پر فلم، اپوزیشن کے اعتراضات کے بعد روک دی گئی

بھارتی وزیراعظم مودی کی زندگی پر مبنی فلم کی ریلیز اپوزیشن جماعتوں کے اعتراضات کے بعد روک دی گئی بھارت میں لوک سبھا انتخابات سے چند روز پہلے فلم کی ریلیز پر اپوزیشن جماعتوں نے الیکشن کمیشن میں شکایت کی تھی کہ انتخابات سے ایک ہفتے پہلے فلم کی ریلیز انتخابی قوانین کی خلاف ورزی میں آتی ہے. جس کے بعد الیکشن کمیشن کی ہدایت پر سینٹرل بورڈ آف فلم...

← مزيد پڑھئے

ہم دوسروں سے موازنہ کر کر کے اپنی خوشیاں برباد کر لیتے ہیں‘

ایک کوا جنگل میں رہتا تھا اور اپنی زندگی سے مطمئن تھا لیکن ایک دن اس نے ایک ہنس کو دیکھ لیا اور سوچا ہنس اتنا سفید ہے اور میں اتنا کالا‘ یہ ہنس دنیا کا سب سے خوش پرندہ ہوگا‘ کوے نے اپنے خیالات ہنس کو بتائے‘ہنس نے کہا اصل میں مجھے لگتا تھا میں سب سے زیادہ خوش ہوں جب تک میں نے طوطا نہیں دیکھا تھا‘ طوطے...

← مزيد پڑھئے

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مسجد پر فائرنگ، حملہ آور کی تلاش جاری

نیوزی لینڈ میں مسجد پر حملے کے دوران وہاں کے دورے پر جانے والی بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اس حملے میں بال بال بچ گئے ہیں، تاہم حملہ آور  کی تلاش جاری ہے پولیس اور امدادی عملہ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے لے جا رہے ہیں نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی ایک مسجد پر فائرنگ کرنے والے حملہ آور کی تلاش جار نیوزی لینڈ کے شہر...

← مزيد پڑھئے

بھارتی تاریخ کی ایک اور مہنگی شادی،اہم عالمی شخصیات کو بھی شرکت کی دعوت

نئی دہلی (11 مارچ2019ء) بھارت کی تاریخ میں ایک اور مہنگی ترین شادی ہورہی ہے ،بھارت کی اس مہنگی ترین شادی میں سابق برطانویوزیراعظم ٹونی بلیئر،اقوام متحدہ کے سابق سربراہ بان کی مون سمیت اہم شخصیات شریک ہیں۔ امیر ترین بزنس مین مکیش امبانی کے بیٹے آکاش امبانی کی شادی میں پیسہ پانی کی طرح بہایا گیا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق ممبئی میں جاری شادی کی سجاوٹ پر کروڑوں روپے خرچ کئے گئے،صرف ایک شادی کارڈ کی مالیت ڈیڑھ لاکھ روپے تھی ۔ مکیش امبانی نے اپنے بیٹے آکاش...

← مزيد پڑھئے

خروجِ وعودہ کے اجراء کے بعد مُدت میں توسیع نہیں کرائی جا سکتی

جدہ(7 مارچ 2019ء ) سعودی محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن (جوازات) نے واضح کیا ہے کہ خروجِ وعودہ (ایگزٹ ری انٹری) ویزہ جاری کرانے کے بعد اسکی مُدت میں توسیع نہیں کرائی جا سکتی۔ جوازات کے ترجمان نے بتایا کہ ویزے کی مقررہ فیس جمع کرانے سے قبل مُدت میں تبدیلی کرائی جا سکتی ہے، تاہم اگر ویزے کی فیس ادا کر دی جائے مگر اس پر سفر نہ کیا گیا ہو تو...

← مزيد پڑھئے

مجلس تحفظ ختم نبوت نیپال کا دو روزہ تربیتی پروگرام اختتام پذیر

کاٹھمنڈو: (کیئر خبر) مجلس تحفظ ختم نبوت نیپال کی جانب سے دو روزہ ائمہ و دعاۃ بیداری پروگرام بحسن خوبی اختتام پذیر ہوا۔ بروز جمعہ بعد نماز مغرب مجلس کی ابتداء مدرسہ الحرمین کے ایک طالب علم کے  تلاوت کلام پاک سے  ہوئی ۔ نعت پاک مولانا ضیاء اللہ صاحب  نےپیش کیا۔ اس کےبعد   اس پروگرام کے تعلق سے اپنے خیالات کا اظہار کے لئے ڈاکٹر شمیم ریاضی اور نظر...

← مزيد پڑھئے

سعودیہ: سجل تجاری کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی تیز

ریاض(28فروری 2019ء ) سعودی مملکت میں سجل تجاری کی خلاف ورزی کے مرتکب افرا د کے خلاف قانون کا گھیرا تنگ ہوتا جا رہا ہے۔ وزارت تجارت و سرمایہ کے انسپکٹرز مختلف مقامات پر چھاپے مار کر سعودیوں کے نام سے غیر قانونی کاروبار کرنے والے غیر مُلکیوں کو گرفتار کر رہے ہیں۔ وزارت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سکاکا میں ایک سعودی کی ملی بھُگت سے اُس...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter