دوحہ / ھارون فیضی/ کئیر خبر 25اگست 2020رات گیارہ بجے مولانا عبدالمنان سلفی رحمہ اللہ کی وفات پر آن لائن تعزیتی نشست جامعہ سراج العلوم جھنڈانگر نیپال کے ناظم اعلیٰ مولانا شمیم احمد ندوی کی صدارت میں منعقد ہوئی جس میں ملک وبیرون ملک(سعودی عرب,قطر,کویت,دبئی,برطانیہ)سے علماء کرام,مولانا مرحوم کے شاگردان,وابستگان,احباب وتعلق داران نے شرکت فرمائی. دکتور عبدالغنی القوفی کی تلاوت کلام ربانی سے مجلس کا آغاز ہوا. صدر مجلس مولانا...
← مزيد پڑھئےرنڈوا وہ آدمی ہے جس کی بیوی انتقال کر گئ ہے اور بیوہ اس عورت کو کہا جاتا ہے جس کاشوہر وفات پاچکا ہے. آج کے اس ترقی وتعلیم یافتہ دور میں بھی رنڈوا مرداور بیوہ عورتوں کے ساتھ جو امتیازی سلوک ہوتا ہے وہ مہذب معاشرے پر بد نما داغ ہے.ان کے ساتھ مختلف انداز سے پیش آیا جاتا ہے.رنڈوا کی شادی اور بیوہ کا نکاح آج بھی جاہلیت...
← مزيد پڑھئےماہ رمضان خالق کاٸنات کی طرف سےعالم اسلام کےلیےایک عظیم الشان نعمت اور بیش بہاتحفہ ہے ، یوں تو اس ماہ کے جملہ ساعات و لمحات خیر و برکت اور رحمت و مغفرت سے عبارت ہے ، لیکن اس کے آخری عشرہ کو مختلف خصوصیات وامتیازات کے تٸیں دونوں عشروں پر فوقیت حاصل ہے، اللہ تعالیٰ نے اس امت پر جو خصوصی انعامات و نوازشات عطا کیےہیں،ان میں ایک ”شب...
← مزيد پڑھئےروتہٹ/ کئیر خبر ضلع روتہٹ میں دو نوجوان کےکورونا وائرس کے مرض کا مثبت نتیجہ سامنے آیا ہے؛ ان دو مریضوں کے ساتھ ملک میں ٹوٹل مریض 54 ہوگے ہیں برندابن بلدیہ نمبر 9 کے بھوسہ سے تعلق رکھنے والے 24 سالہ نوجوان اور دیوہی گونہی میونسپلٹی 1 کے 21 سالہ نوجوان کو کورونا وائرس نے شکار بنایا ہے۔ چندر پور میں واقع سنگرودھ قرنطینہ میں پندرہ دن گزارنے...
← مزيد پڑھئےکورونا وائرس کے انفیکشن کی روک تھام کے لئے ، لاک ڈان 3 مئی تک بھارت میں نافذ ہے۔ اس دوران ، ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہواہے، جس میں 10 افراد لمبے کنگ کوبرا کو قتل کرنے کے بعد تین افراد کندھے پر لٹکائے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ یہ ویڈیو اروناچل پردیش کے نہرلاگن علاقہ کی بتائی جا رہی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق2 منٹ 20 سیکنڈ کی...
← مزيد پڑھئےجنیوا (-21اپریل2020ء) چین کے شہر وہان سے شروع ہونے والے کورونا وائرس نے اس وقت دنيابهر کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے جس کے بعد ہر گزرتے دن کے ساتھ اس کی تباہی میں حیران کن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ابھی تک دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے متاثرہ افراد کی تعداد 24 لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ 1 لاکھ70 ہزار سے زیادہ افراد کورونا وائرس کا شکا ر ہو کر ہلاک ہو چکے ہیں۔موجود ہ حالات پر...
← مزيد پڑھئےواشنگٹن ( 21 اپریل 2020ء) شمالی کوریا کے صدر کم جانگ ان کی حالت تشویشناک، وثوق سے نہیں کہہ سکتے کہ کم جانگ ان زندہ ہیں یا مر گئے۔ تفصیلات کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کم جانگ ان کے حوالے سے انتہائی تشویشناک خبر سامنے آئی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر کم جانگ ان کی حالت کارڈیوویسکولر سرجی کے بعد شدید خراب ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی حکام شمالی کوریا کے...
← مزيد پڑھئےلندن (۔ 21 اپریل 2020ء) کورونا وائرس کا آغاز چینی شہر ووہان سے نہیں ہوا تھا۔ کورونا وائرس کی ابتدائی قسم اے امریکہ اور آسٹریلیا سے پھیلنا شروع ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق کیمبرج یونیورسٹی کے پروفیسر پیٹر فاسٹر کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کا آغاز چینی شہر ووہان سے نہیں ہوا تھا۔ کیمبرج یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق کورونا وائرس کی ابتدائی قسم اے امریکہ اور آسٹریلیا سے پھیلنا شروع ہوئی۔یونیورسٹی کے پروفیسر...
← مزيد پڑھئےنئی دہلی (20اپریل 2020) بھارتی پولیس نے انوکھے انداز میں کورونا وائرس کی آگاہی مہم شروع کردی، ہاتھی کے منہ اور سونڈ پر ماسک پہنایا گیا، ہاتھی کوباندھ کراور پاؤں میں بیڑیاں ڈال کر ٹرالی پرگلیوں اور سڑکوں پر گھمایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی مختلف ریاستو ں میں کورونا وائرس شدت اختیار کرتا جا رہا ہے، جس کے باعث بھارت میں بھی سخت لاک ڈاؤن کیا گیا ہے۔لیکن اس صورتحال میں مختلف حکومتی اورمحکمہ صحت کی ٹیموں...
← مزيد پڑھئےنئی دہلی (19 اپریل2020ء) کورونا وائرس کے باعث لاک ڈائون کی وجہ سے کھیلوں کے کئی مقابلے ملتوی یا منسوخ ہو چکے ہیں۔ کرکٹرز سمیت ہر شعبے کے کھلاڑیوں کی بڑی تعداد گھروں میں موجود ہے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما جو کہ بالی وڈ اداکارہ بھی ہیں، انہوں نے سوشل میڈیا پر وڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ گھر میں موجود بیٹسمین ویرات کوہلی سے’’بائونڈری‘‘ لگانے کو کہہ رہی...
← مزيد پڑھئے